حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحارالأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی الله علیه و آله و سلم:
اَلْفُ دِرْهَمٍ اُقْرِضُها مَرَّتَیْنِ اَحَبُّ اِلَیَّ مِنْ اَنْ اَتَصَدَّقَ بِها مَرَّةً
پیغمبـر اکـرم صلی الله علیه و آله و سلم نے فرمایا:
میں اگر ہزار درہم دو بار قرض کے طور پر دوں تو یہ چیز مجھے ایک مرتبہ صدقہ کے طور پر دینے سے کہیں زیادہ پسند ہے۔
بحارالأنوار، ج ۱۰۳، ص ۱۳۹